پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان بیروزگاری کیلئے شکریہ،جھوٹے وعدوں کیلئے شکریہ،مہنگائی کا طوفان لانے کیلئے شکریہ!وزیر اعظم کیخلاف کہاں بینزز لگ گئے؟پورے شہر میں کھلبلی مچ گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف  ڈیرہ غازی خان میں بینرزلگا دئیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ڈیرہ غازی خان کی سڑکوں پر بینرز لگا دئیے گئے ۔ان بینرز پر طنزیہ نعرے درج ہیں جبکہ ان بینرز کو نامعلوم افراد کی جانب سے آویزاں کیا گیا ہے۔ان بینر پر طنزیہ انداز میں وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔بینرز پر وزیر اعظم عمران خان بے روزگاری کے لیے شکریہ

، وزیر اعظم عمران خان نئے پاکستان کے جھوٹے وعدوں کے لیے شکریہ۔کسی بینر پر لکھا گیا ہے کہ کاروبار بند کرنے کے لیے وزیر اعظم کا شکریہ اور کسی پر یہ تحریر کیا گیا ہے کہ ہم مہنگائی کا طوفان لانے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔تاہم ان بینرز پر کسی بھی سیاسی جماعت کا نام درج نہیں ہے اور نہ ہی یہ  پتہ چلایا جا سکا ہے کہ یہ بینرز کس نے لگائے ہیں،واضح رہے کہ موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث  عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…