سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت سے پہلے گلوبٹ کا طاہر القادری سے مصافحہ ، گلے ملنے کی کوشش کی تو ان کیساتھ وہ کام ہو گیا جو وہم و گمان میں بھی نہ تھا

5  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن) سانحہ ماڈل ٹاؤن، گاڑیوں کی توڑپھوڑ میں ملوث گلو بٹ کا سپریم کو رٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے مصافحہ ، بغل گیر ہونے کی کوشش پر اہلکاروں اور کارکنوں نے پیچھے دھکیل دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سپریم کو رٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کا جب آغاز ہو ا تو سماعت سے قبل جونہی ڈاکٹر طاہرالقادری سپریم کورٹ میں پیش ہونے کیلئے عدالتی دروازے کے اند ر داخل

ہو نے لگے تو اس موقع پر سانحہ ماڈل ٹاؤن میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ اور دیگر املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں ملزم گلو بٹ بھی آ ٹپکے اور موقع پاتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری سے مصافحہ کیا لیکن انہوں نے مصافحہ پر اکتفا نہ کیا اور بعدازاں ڈاکٹر طاہر القادری سے بغل گیر ہونے کی کوشش کی تاہم ان کی ان سے بغل گیر ہونے کی کوشش کارآمد ثابت نہ ہوئی اس موقع پر موجود اہلکاروں اور پی اے ٹی کارکنوں نے بڑے غصے سے انہیں پیچھے دھکیل دیا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…