منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

چینی قونصلیٹ پر حملے کی ذمہ داری کس تنظیم نے قبول کر لی ؟ دشمن نے ساتھ ہی سنگین دھمکی دیتے ہوئے کیا اعلان کر دیا؟

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اقتصادی حب کراچی کو آج دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ہے اور اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے دہشتگردوں نے چینی قونصلیٹ کا انتخاب کیا تھا۔ دہشتگردوں نے چینی قونصلیٹ پر آج  صبح ساڑھے 9بجے کے قریب حملہ کیا۔ اس حملے کی ذمہ داری اب دہشتگرد تنظیم کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی فون پر بات کرتے ہوئے دہشتگرد تنظیم کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے ایک ترجمان جیہاند بلوچ کا کہنا تھا کہ ان کے مجید بریگیڈ کے تین فدائین اس کارروائی میں شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ یہ چین کے لیے ایک تنبیہہ ہے کہ وہ ہماری زمین پر قبضے کی کوشش چھوڑ دے ورنہ مستقبل میں اسے مزید سنگین معاملات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…