ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف مزید 7دن کیلئے راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے ، ساتھ ہی احتساب عدالت نے ایسا فیصلہ سنا دیا کہ ہرکوئی دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کی جانب سے  شہبازشریف کا نیب کو 7 روز ہ راہدری ریمانڈ دے دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے شہبازشریف کو آج احتساب عدال میں پیش کیا ، نیب نے عدالت سے شہبازشریف کے سات روزہ راہداری ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے سات روز راہداری ریمانڈ دے دیا  ۔قومی اسمبلی نے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر رکھے ہیں ، تاہم سماعت کے دوران شہبازشریف کے وکیل کا کہناتھا کہ نیب کو 24 نومبر تک راہداری

ریمانڈ دیا جائے ۔عدالت نے استفسار کیا کہ کتنے دن کاسیشن ہے؟جس پر شہبازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے پاس اخبار ہے نہ ٹی وی،مجھے علم نہیں، میراطبی معائنہ نہیں کرایاجارہا،میری فیملی سے ملاقات نہیں کرائی جارہی۔ جس پر عدالت نے کہا کہ کوئی بندہ ملنے کیلئے نیب آفس آیا تھا ؟ شہبازشریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری فیملی کونیب حکام نے ملاقات کیلئے بتاناہوتاہے ۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہفتے میں ایک بار ملاقات رکھ دیتے ہیں۔جس کے بعد سماعت ملتوی کردی گئی۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…