تبدیلی اور سادگی اختیار کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی پروٹوکول کے اسیر نکلے،نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے افتتاح کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس کتنی گاڑیوں میں پہنچے؟پڑھ کر آپکی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

23  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی حکومت کے تبدیلی اور سادگی اختیار کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی وی آئی پی پروٹوکول کے اسیر نکلے۔40 گاڑیوں کے قافلے میں سکھر ائیر پورٹ سے ڈپٹی کمشنر آفس پہنچے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کردہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی مہم کے

تحت سکھر میں اسکیم کے افتتاح کے لئے گورنر سندھ عمران اسماعیل بذریعہ ہوائی جہاز کراچی سے سکھر پہنچیے۔جہاں سے انہیں گاڑیوں کی طویل قطار میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر لایا گیا۔گورنر سندھ کے قافلے میں 40گاڑیاں شامل تھیں، گورنر کی گزرگاہوں کو بھی ان کی آمد و رفت کے موقع پر عام ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا۔جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…