گیس کے بعد پاکستانیوں پر ’’بجلی بم ‘‘ گرانے کی تیاریاں 100،200اور 300یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین کو اب فی یونٹ کتنے روپے اضافی دینے پڑینگے؟حتمی فیصلہ کرلیا گیا

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا، مختلف سلیب پر اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے،روزنامہ جنگ کے مطابق  بجلی کی قیمتوں میں اضافےکی منظوری قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں دی جائے گی ۔زیادہ سے زیادہ اضافہ 3روپے81 پیسے فی یونٹ تجویز کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 50یونٹ تک استعمال کرنے

والوں  کو کوئی اضافی چارج نہیں دینا پڑے گا ۔100یونٹ استعمال کرنے والوں کو 87پیسے فی یونٹ جبکہ200یونٹ استعمال کرنے والوں کو 1روپے22پیسے فی یونٹ اضافی چارج وصول کرنے کی تجویز ہے،جبکہ 300یونٹ استعمال کرنے والوں کو 2روپے 4پیسے فی یونٹ اضافہ وصول کیا جائیگا ۔جبکہ زیادہ سے زیادہ اضافہ 3روپے 81پیسے تجویز کیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…