منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’نو ایشو۔۔ لے لو ٹشو‘‘ کام پورا ہو گیا۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے ایک ٹویٹ نے بھارتیوں کو رونے پر مجبور کر دیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے وزرائے خارجہ ملاقات طے کرنے کے بعد انکار اور اس کے بعد ان کے آرمی چیف کی پاکستان بارے ہرزہ سرائی اور سرجیکل سٹرائیک جیسے بیانات سامنے آئے۔ بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں پر پاکستان آرمی نے ایسا جواب دیا کہ وہ بولنا ہی بھول گئے۔

بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ بھی جعلی ثابت ہوا، جس کا راز انٹرنیشنل میڈیا نے فاش کر دیا، بھارت پوری دنیا کے سامنے رسوا ہو گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے اپنے ذاتی ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم صرف پاکستان کی مسلح افواج ہی نہیں ہیں بلکہ ہم پاکستان کا برانڈ ہیں۔ اس ٹویٹ پر پاکستانیوں کی طرف سے ردعمل بھی سامنے آیا، اس ردعمل پر بھارت میں ایک ویب سائٹ دی پرنٹ پر مضمون شائع کیا گیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے خلاف بھرپور مہم چلانے کی کوشش کی گئی، جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ آرٹیکل دیکھا تو اس کے جواب میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھارت سے آ رہا ہے اس کا مطلب ہے کہ کام پورا ہوا، آصف غفور نے پاک فوج زندہ بادہ، پاکستان زندہ باد کا نعرہ درج کیا اور اس کے ساتھ انہوں نے ’’نو ایشو لے لو ٹشو‘‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے اس ٹویٹ نے بھارتیوں کو رونے پر مجبور کر دیا۔  بھارت کی جانب سے وزرائے خارجہ ملاقات طے کرنے کے بعد انکار اور اس کے بعد ان کے آرمی چیف کی پاکستان بارے ہرزہ سرائی اور سرجیکل سٹرائیک جیسے بیانات سامنے آئے۔ بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں پر پاکستان آرمی نے ایسا جواب دیا کہ وہ بولنا ہی بول گئے۔ بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ بھی جعلی ثابت ہوا، جس کا راز انٹرنیشنل میڈیا نے فاش کر دیا، بھارت پوری دنیا کے سامنے رسوا ہو گیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…