منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’بیٹھیں ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے‘‘اسٹیبلشمنٹ سےمعاملات طے پانے سے متعلق رانا مشہود کا انکشاف،نواز شریف کا بھی ردعمل سامنے آگیا، ڈیل اور دوبارہ حکومت بنانے سےمتعلق دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات میں بہتری سے متعلق رانا مشہود کا بیان، نواز شریف کا بھی ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رانا مشہود کی جانب سے ن لیگ کی قیادت کیساتھ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات میں بہتری سے متعلق بیان کے بارے میں نواز شریف کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ رانا مشہود کے بیان پر آپ کیا کہیں گے، جس پر انہوں نے

کہا کہ شہباز شریف اس پر نوٹس لے چکے ہیں۔ صحافی نے سوال کیا، رانامشہود کا بیان پارٹی پالیسی تھی یا کچھ اور؟ جس پر انہوں نے کہاکہ آپ اس بارے میں بہتر جانتے ہیں۔ایک اور سوال پر نواز شریف نے شعر کی صورت میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے، بیٹھیں ہیں ہم تہیہ طوفاں کیے ہوئے‘۔ انہوں نے مزید سیاسی گفتگو سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ میرا ذہن کسی اور کیفیت میں ہے اور آپ مجھ سے سیاسی سوال پوچھ رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…