منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

وزراء ،سیکرٹریز،اعلیٰ عہدوں پر فائز سرکاری شخصیات کی موجیں ختم ،چھوٹی چھوٹی بیماری پر بیرون ملک جانے والوں کو اپنا علاج اب کہاں کروانا ہوگا؟شاندار اعلان کردیا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی سیکریٹر ی خزانہ حامد یعقوب شیخ نے سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی کااعلان کیا ہے،بیرون ملک علاج پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کردیاگیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے وزرا ء پر بیرون ملک علاج

کرانے پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہاتھا کہ ماضی میں وزرا ئے اعظم ،وزراء،سیکرٹریز، اعلی عہدوں پر فائز شخصیات بیرون ملک علاج معالجہ کے نام پر بھاری رقم زکواۃفنڈز اور منافع فنڈز سے وصول کرتے تھے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…