پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

مفت خور پولیس اہلکاروں کی شامت آگئی،اگر کوئی دھمکی دیکر کھانا کھائے تو اس وٹس ایپ نمبر پر شکایت درج کرائیں،پولیس چیف نے دبنگ اعلان کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی)کراچی پولیس چیف امیر شیخ نے ہوٹلوں سے مفت کھانا کھانے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔کراچی پولیس کے اہلکاروں کی شامت آگئی، ہوٹلوں پر کھانا ضرور کھائیں مگر پیسے بھی ادا کر دیں۔ کراچی پولیس چیف امیر احمد شیخ نے مفت کا کھانا کھانے والے پولیس اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں دھرلیا۔ اس موقع پر پولیس اہلکاروں کو تنبیہ کی اور ساتھ ہی بل خود ادا کرنے ہدایت کر دی۔ایڈیشنل آئی جی کے اس

اقدام پر ہوٹل ملکان سے انکی رائے جانی تو انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار دھمکیاں دیتے ہیں اور زبردستی افسران کے نام پر کھانا لیکر چلے جاتے ہیں۔ ہوٹل ملکان نے کہا کہ کراچی پولیس کے ایسے اقدامات سے پولیس میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ہوٹل ملکان کی شکایتیں سننے کے لئے واٹس ایپ نمبر بھی جاری کر دیا۔ کوئی بھی اہلکار دھمکیاں دے تو متاثرہ شہری 03435142770 پر اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…