اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

ضمنی الیکشن سے پہلے سعد رفیق اور ہمایوں اختر کے حلقے این اے 131میں راتوں رات ایسا کام ہوگیا جس نے پی ٹی آئی والوں کو منہ دکھانے کے لائق نہ چھوڑا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن) ضمنی انتخاب کے حلقہ این اے 131میں جگہ جگہ لوٹے لٹکا دیئے گئے جنہیں کنٹونمنٹ بورڈ کے اہلکاروں نے اتار دیا۔14اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کی جانب سے خواجہ سعد رفیق امیدوار ہیں جبکہ تحریک انصاف کی ٹکٹ پر ہمایوں اختر خان میدان میں ہیں

جن کی ماضی میں مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) سے بھی وابستگی رہ چکی ہے۔حلقہ این اے 131کے علاقہ والٹن میں نا معلوم افراد کی جانب سے رات گئے کیبل کی تاروں اور بجلی کے پولز کیساتھ مختلف رنگوں کے درجنوں لوٹے لٹکا دئیے گئے جنہیں صبح ہوتے ہی کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کے اہلکاروں نے اتار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…