قطری شہزادوں کی پاکستان آمد ،وہ کب اور کیوں آئے؟تفصیلات سامنے آگئیں

16  ستمبر‬‮  2018

لاہور(اے این این)نواز شریف سے جاتی امراء میں قطری شہزادوں کی خصوصی ملاقات، قطری شہزادوں کا خصوصی وفد لاہور کے اولڈ ائیرپورٹ پہنچا جہاں سے انہیں سیدھا جاتی امراء لے جایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی تدفین کے بعد سے سابق وزیراعظم نواز شریف سے تعزیت کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں کئی ممالک کے سفیروں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امراء میں ملاقات کی اور بیگم کلثوم نواز کی رحلت پر گہرے

رنج و غم کا اظہار کیا۔اسی سلسلے میں شیخ الثانی بن حماد کی سربراہی میں قطری شہزادوں کا خصوصی وفد بھی لاہور پہنچا۔ قطری شاہی خاندان کے افراد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے اولڈ ائیرپورٹ پہنچے جہاں سے انہیں پھر سیدھا شریف خاندان کی رہائش گاہ جاتی امراء لے جایا گیا۔ جاتی امراء پہنچنے کے بعد قطری شہزادوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیگم کلثوم نواز کی رحلت پر تعزیت بھی کی۔ اس دوران دیگر کئی اہم امور بھی زیر غور آئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…