امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، چین کے بعد ترکی بھی میدان میں آگیا ،صدر طیب اردگان کا دھماکہ خیز اعلان
استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے بعد ترکی بھی پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا ، ترکی نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ، ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل پاکستان اور ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کریں۔… Continue 23reading امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، چین کے بعد ترکی بھی میدان میں آگیا ،صدر طیب اردگان کا دھماکہ خیز اعلان