اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف سے شہبازشریف کی ملاقات،سعودی عرب کے دورے سمیت مختلف امورپر غور،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 5  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی ۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف اراکین اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھراور ملک افضل کھوکھر کے بھتیجے کے قتل پر اظہا رتعزیت کے بعد جاتی امراء پہنچے۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم کو صوبے میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دورہ سعودی عرب سمیت مختلف امورپر غور کیاگیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…