نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد اہل خاندان پر سودے بازی کے الزامات،والدنقیب اللہ مشتعل،آصف علی زرداری کو کھری کھری سنادیں
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں قتل ہونیوالے نقیب اللہ محسود کے والد محمد اللہ محسودنے کہا کہ میرا بیٹا نقیب مظلوم اور بے قصور تھا،مارنے والا ظالم تھااداروں کے شکر گزار ہیں،ہم انصاف کیلئے پر امید ہیں نقیب پوری قوم کا بیٹا تھا، سودا بازی کا سوچ بھی نہیں سکتے۔نقیب اللہ محسود کے والد اور عمائدین نے… Continue 23reading نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد اہل خاندان پر سودے بازی کے الزامات،والدنقیب اللہ مشتعل،آصف علی زرداری کو کھری کھری سنادیں