امریکی حکومت نے سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کو لیجن آف میرٹ اعزاز سے نواز دیا
اسلام آباد(آن لائن) پاک فضائیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کو جراتمندانہ قیادت اور دہشتگردی کے خلاف کردار ادا کرنے پر امریکی حکومت کی طرف سے لیجن آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا گیا ہے یہ ملٹری ایوارڈ امریکی حکومت کی طرف سے غیر ملکی عسکری لیڈر… Continue 23reading امریکی حکومت نے سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کو لیجن آف میرٹ اعزاز سے نواز دیا