امریکا نے پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشتگرد قرار دیدیا
واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے ملی مسلم لیگ (ایم ایم ایل) اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ (اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو فارن ٹیرارسٹ آرگنائزیشن (ایف ٹی او) کے… Continue 23reading امریکا نے پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشتگرد قرار دیدیا