اسرائیل وحشی ہو گیا،غزہ میں پرامن مظاہرین کو خون میں نہلا دیا گیا،انسانی حقوق کے چیمپئن ممالک خاموش
غزہ(سی پی پی) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے مظاہرین پر اسرائیلی فوج نے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 10ہو گئی جبکہ 1400 کے قریب زخمی ہو گئے۔ طبی کارکنوں کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز اسرائیلی افواج کے… Continue 23reading اسرائیل وحشی ہو گیا،غزہ میں پرامن مظاہرین کو خون میں نہلا دیا گیا،انسانی حقوق کے چیمپئن ممالک خاموش