بڑا سیاسی دھماکہ تحریک انصاف نے چوہدریوں کی اہم وکٹ اڑا دی جانتے ہیں کس اہم رہنما نے عمران خان کو گلے لگا لیا؟
لاہور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف نے(ق)لیگ کی اہم وکٹ اڑا دی ،چودھری ظہیر الدین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2018ء انتخابات کے قریب آتے ہی سیاسی پنچھیوں کی دوسری جماعتوں میں شامل ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا،سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے امیدوار توڑنے کیلئے کوشاں ہیں۔تحریک انصاف… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ تحریک انصاف نے چوہدریوں کی اہم وکٹ اڑا دی جانتے ہیں کس اہم رہنما نے عمران خان کو گلے لگا لیا؟