لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا
لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو ان کی پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ جس میں سابق فوجی صدر کے سیاسی جماعت کی صدارت کا عہدہ رکھنے کے اقدام… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا