جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

آپ عدالت سے فوری طور پر باہر نکل جائیں!ابصار عالم نے دوران سماعت ایسی کیا حرکت کی کہ چیف جسٹس کو یہ سخت حکم جاری کرنا پڑا؟

datetime 13  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے میڈیا کمیشن کی سفارشات پرعملدرآمد کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس  نے چئیرمین پیمرا ابصار عالم کے رویےپر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں عدالت سے نکل جانے کا حکم دے دیا ۔ کیس کی پچھلی سماعت میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات نے کہا تھا کہ ابصار عالم نے بطور چئیرمین پیمرا ڈریکولین قوانین کی تجاویز پیش کی ہیں۔

جس پر ابصار عالم عدالت میں کچھ کہنا چاہتے تھے تا ہم چیف جسٹس نے کہا میری میٹنگ ہے اس لیے مجھے جانا ہے ۔ہم اس کیس کی سماعت اڑھائی بجے کریں گے  تب آپ کا موقف سنیں گے لیکن ابصار عالم اپنی بات کرنے پر بضد تھے۔ انہوں نے چیف جسٹس کی بات پر دھیان دینے کی بجائے اپنی بات جاری رکھنے پر زور دیا۔جس پر چیف جسٹس برہم ہو گئے اور کہا فوری طور پر عدالت سے باہر نکل جائیں۔جس کے بعد ابصار عالم عدالت سے نکل گئے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…