منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو ان کی پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ جس میں سابق فوجی صدر کے سیاسی جماعت کی صدارت کا عہدہ رکھنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے

قرار دیا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے اور نہ ہی درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع کیا ہے۔درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت پرویز مشرف کو 2013 کے انتخابات میں نا اہل قرار دیا گیا اور نااہلی کی وجہ سے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر اینڈ رولز کے تحت نا اہل قرار دیئے جانے والا شخص پارٹی صدر نہیں بن سکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…