تاحیات نااہل ہونے کے بعد جہانگیر ترین کا انتہائی حیران کن ردعمل سامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(سی پی پی)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے اپنی نااہلی پر ردعمل میں کہا ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نا اہلی تاحیات ہونی چاہئیے،کرپشن کرنے والے پرالیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی ہونی چاہئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت رکن پارلیمنٹ کی نااہلی مدت… Continue 23reading تاحیات نااہل ہونے کے بعد جہانگیر ترین کا انتہائی حیران کن ردعمل سامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان کردیا