عام انتخابات کے انعقاد کیلئے 25یا 26جولائی کی تاریخیں ،الیکشن کمیشن نے میڈیا رپورٹس کی وضاحت کردی،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(سی پی پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 25 یا 26 جولائی کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ انتخابات 2018 کے انعقاد کے لیے کسی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق انتخابات… Continue 23reading عام انتخابات کے انعقاد کیلئے 25یا 26جولائی کی تاریخیں ،الیکشن کمیشن نے میڈیا رپورٹس کی وضاحت کردی،بڑا اعلان کردیا