قرضے معاف کروانے والوں کی شامت!چیف جسٹس نے شاندار حکم سنا دیا، 21کروڑ پاکستانیوں کے دل جیت لئے
اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ نے بینکوں سے قرضے معاف کرانے والے تمام 222 افراد کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بینکوں سے قرضے معاف کرانے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔اس موقع پر اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیشن کو… Continue 23reading قرضے معاف کروانے والوں کی شامت!چیف جسٹس نے شاندار حکم سنا دیا، 21کروڑ پاکستانیوں کے دل جیت لئے