معروف صحافی اسد کھرل پر بدترین تشدد، سر پھٹ گیا،حملہ کرنے والوں کا تعلق کس سیاسی جماعت سے تھا؟سنگین الزام عائد کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اسد کھرل پر رات گئے نامعلوم افراد کا حملہ ،بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا جس سے وہ لہو لہان ہو گئے ، شدید زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات درجن بھر نامعلوم افراد نے ائیرپورٹ کے قریب معروف صحافی اور نجی ٹی وی کے بیورو چیف… Continue 23reading معروف صحافی اسد کھرل پر بدترین تشدد، سر پھٹ گیا،حملہ کرنے والوں کا تعلق کس سیاسی جماعت سے تھا؟سنگین الزام عائد کردیا