12 ماہ کے دوران نواز شریف کے خلاف تیسرا عدالتی فیصلہ،کب کیا ہوا؟تفصیلات منظر عام پر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف 12 ماہ کے دوران تیسرا عدالتی فیصلہ سامنے آیا ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے ایوان فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال قید اور 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنائے جانے… Continue 23reading 12 ماہ کے دوران نواز شریف کے خلاف تیسرا عدالتی فیصلہ،کب کیا ہوا؟تفصیلات منظر عام پر