( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے تھے اب پنجاب میں ساتھ بیٹھ گئے،نگران وزیر خارجہ نے دونوں جماعتوں کو آئینہ دکھا دیا
حیدر آباد(آن لائن) نگراں وفاقی وزیر خارجہ و دفاع عبداللہ حسین ہارون نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے تھے اور اب پنجاب میں ساتھ بیٹھ گئے۔ جمہوریت کا مقصد صرف انتخابات جیتنا نہیں، جمہوریت کا مقصد ذمہ داریاں ہیں۔ حیدرآباد میں شیخ محمد شمیم کی رہائش گاہ… Continue 23reading ( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے تھے اب پنجاب میں ساتھ بیٹھ گئے،نگران وزیر خارجہ نے دونوں جماعتوں کو آئینہ دکھا دیا