تقریب کے دوران افسوناک واقعہ ،اسد عمر شدید زخمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور نومنتخب رکن قومی اسمبلی اسد عمر گھوڑے سے گر زخمی ہو گئے ہیں۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسد عمر کا گھوڑے سے گر زخمی ہونے کا واقعہ اسلام آباد کے مضافات میں واقع گاؤں بڈھانہ میں پیش آیا۔مقامی روایت کے مطابق… Continue 23reading تقریب کے دوران افسوناک واقعہ ،اسد عمر شدید زخمی