ڈیمز کی مخالفت کرنے والے کسی اور ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ، سیاست کرنی ہے تو کہیں اور جاکر کریں ورنہ،چیف جسٹس نے خبر دار کردیا
اسلام آباد(سی پی پی) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیمز کی تعمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جو لوگ اس کی مخالفت کر رہے ہیں وہ کسی اور ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، چیف جسٹس کو علیحدہ سیاسی جماعت بنالینی چاہیے، یہ الفاظ انہیں کہنے… Continue 23reading ڈیمز کی مخالفت کرنے والے کسی اور ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ، سیاست کرنی ہے تو کہیں اور جاکر کریں ورنہ،چیف جسٹس نے خبر دار کردیا