عمران خان کو سعودی عرب میں بھیک نہیں بلکہ مقدس مقامات کی زیارتیں کرنی چاہئیں،جانتے ہیں وزیر اعظم سے یہ مطالبہ کس بڑی شخصیت نے کیا؟
اسلام آباد( آن لائن ) قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب مبہم ہے ،ان کو پہلے دورے میں سعودی حکومت سے بھیک نہیں مانگنی چاہیے ۔ان خیالات کااظہار خورشید شاہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے… Continue 23reading عمران خان کو سعودی عرب میں بھیک نہیں بلکہ مقدس مقامات کی زیارتیں کرنی چاہئیں،جانتے ہیں وزیر اعظم سے یہ مطالبہ کس بڑی شخصیت نے کیا؟