افغانستان میں کالعدم تنظیم کا نیانیٹ ورک تشکیل ،7 دہشتگرد پاکستان بھیج دیئے ،کن کن کو ٹارگٹ کیا جائیگا؟تھریٹ الرٹ جاری
بہاولپور(آن لائن)کالعدم تنظیم نے افغانستان میں نیانیٹ ورک تشکیل دیاہے جس میں قاری منصور معاویہ عرف بھائی ابوکو لوکل کمانڈر نامزد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ نمبر 490میں بتایاگیاہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں کالعدم لشکرجھنگوی نے نیا نیٹ… Continue 23reading افغانستان میں کالعدم تنظیم کا نیانیٹ ورک تشکیل ،7 دہشتگرد پاکستان بھیج دیئے ،کن کن کو ٹارگٹ کیا جائیگا؟تھریٹ الرٹ جاری