وزارت خارجہ کے باہرفائرنگ، ہر طرف افراتفری مچ گئی
اسلام آباد( آن لائن ) وزارت خارجہ کے باہر اچانک ایک گارڈ کی گن سے نکلی ہوئی گولی دوسرے گارڈ کو جا لگی جس کے نتیجے میں دوسرا گارڈ شدید زخمی ہوگیا جسے ابتدائی طبی امداد کیلئے پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزارت خارجہ کی سیکیورٹی پر… Continue 23reading وزارت خارجہ کے باہرفائرنگ، ہر طرف افراتفری مچ گئی