اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

وزارت خارجہ کے باہرفائرنگ، ہر طرف افراتفری مچ گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن ) وزارت خارجہ کے باہر اچانک ایک گارڈ کی گن سے نکلی ہوئی گولی دوسرے گارڈ کو جا لگی جس کے نتیجے میں دوسرا گارڈ شدید زخمی ہوگیا جسے ابتدائی طبی امداد کیلئے پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزارت خارجہ کی سیکیورٹی پر مامور ایک گارڈ کی گن سے اچانک گولی چل

گئی جو کہ فرش سے ٹکرا کر دوسرے گارڈ کو جا لگی جس کے نتیجے میں دوسرا گارڈ شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس نے گولی چلانے والے گارڈ کو حراست میں تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا جہاں پر گارڈ نے ابتدائی بیان میں کہا کہ بے ساختہ طور پر گولی چلی ڈائریکٹ فائر نہیں کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…