وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
کوئٹہ (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کریشن کی وجہ سے آج پاکستان 28ہزار ارب روپے کا مقروض ہو چکا ہے ،بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ ، موثر بلدیاتی نظام اور افراد ی قوت نہ ہونا ہے ، ماضی کی غلطیوں سے سیکھتے ہوئے نیا بلوچستان بنا نے جارہے ہیں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا