غربت کی ماری اور مہنگائی سے تنگ عوام کیلئےبڑی خبر وزیراعظم عمران خان آج قوم کو کیا خوشخبری سنانے والے ہیں ؟
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان (آج)قوم سے خطاب کریں گے، خطاب کے دوران عوام کو غربت کم کرنے سے متعلق بنائی گئی حکومتی پالیسی سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان (آج)اتوار کو قوم اسے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب کے دوران قوم کو… Continue 23reading غربت کی ماری اور مہنگائی سے تنگ عوام کیلئےبڑی خبر وزیراعظم عمران خان آج قوم کو کیا خوشخبری سنانے والے ہیں ؟