بلدیاتی انتخابات سے قبل تحریک انصاف میں اکھاڑ پچھاڑ،وزرا اور مشیروں سے پارٹی عہدے واپس لینے کی تیاریاں، وزیراعظم عمران خان کے اقدام نے کھلبلی مچادی

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(آ ئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی اعلی قیادت نے بلدیاتی انتخابات سے قبل پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیراعظم کو وزرا اور مشیروں سے پارٹی عہدے واپس لینے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل ارشد داد کو تنظیم نو سے متعلق کام کرنے کا حکم دیا گیا ہے،م نو پارٹی آئین کے تحت اور قومی و یونین کونسل سطح تک کی جائے گی۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی ارشد داد نے اس حوالے سے

مشاورت شروع کردی ہے، جب کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کو وزرا اور مشیروں سے پارٹی عہدے واپس لینے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزرا اور مشیر سرکاری مصروفیات کے باعث پارٹی امور کے لیے وقت نہیں دے پا رہے، اس لیے ان سے پارٹی عہدے واپس لیے جاسکتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ ملکی امور پر پارٹی کا موقف موثر انداز میں پیش کرنے کیلئے پارٹی کو متحرک کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…