نواز شریف کا صحافیوں سے دور رہنے کا فیصلہ ،ان کی جگہ احتساب عدالت کے باہر کس نے جواب دئیے؟حیران کن صورتحال
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرنے سے گریز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،منگل کے روز نوازشریف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیلئے پہنچے تو صحافیوں نے میاں نوازشریف سے سوال کیا کہ موجودہ سیاسی منظر نامے اور ملاقاتوں کو کیسے دیکھ رہے ہیں… Continue 23reading نواز شریف کا صحافیوں سے دور رہنے کا فیصلہ ،ان کی جگہ احتساب عدالت کے باہر کس نے جواب دئیے؟حیران کن صورتحال