اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

غربت کی ماری اور مہنگائی سے تنگ عوام کیلئےبڑی خبر وزیراعظم عمران خان آج قوم کو کیا خوشخبری سنانے والے ہیں ؟

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان (آج)قوم سے خطاب کریں گے، خطاب کے دوران عوام کو غربت کم کرنے سے متعلق بنائی گئی حکومتی پالیسی سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان (آج)اتوار کو قوم اسے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب کے دوران قوم کو حکومتی اقدامات اور پالیسیوں سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔جبکہ وزیراعظم عمران خان قوم کو حکومت کی جانب سے بنائی گئی غربت میں کمی سے متعلق پالیسی کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب کے دوران قوم کو گزشتہ 60 دن کے حکومتی اقدامات اور کارگردگی سے متعلق بھی آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سے آنے والے مہنگائی کے طوفان سے متعلق وجوہات بیان کرنے کے علاوہ آئندہ مہنگائی میں کمی لانے کے حوالے سے اپنا لائحہ عمل بھی قوم کے سامنے رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا خطاب (آج) اتوار کی شب نشر کیا جائے گا۔ خطاب تمام قومی ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر ایک ہی وقت میں نشر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…