عدالت نے فواد چوہدری کیخلاف درخواست دائرکرنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت نے نوازشریف کے وکلا کو ان کے موکل کی سزا سے متعلق پیش گوئی کرنے پرفواد چوہدری کے خلاف درخواست جمع کرانے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ اخبارکے تراشے بھی درخواست کا حصہ بنائے جائیں، اگر فواد چوہدری کونوٹس جاری کرنا پڑا تو عدالت کرے… Continue 23reading عدالت نے فواد چوہدری کیخلاف درخواست دائرکرنے کا حکم دیدیا