ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

دہشتگرد ایک اور وار کر گئے۔۔پاک فوج کا بڑا نقصان

datetime 5  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقہ پنجگور میں ایف سی کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 3فوجی اہلکار شہید، تین زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی کے قافلے پر ضلع پنجگور کے علاقہ مرغاب کور میں حملے کے نتیجے میںلیفٹیننٹ کرنل سمیت 3فوجی اہلکار شہید ۔ شہید ہونے والوں میں لیفٹننٹ کرنل عامر وقار، لانس نائیک مسعود

اور سپاہی عرفان شامل ہیں۔جبکہ زخمی ہونے والوں میں کرنل شبیح اللہ ، حوالدار عطاء الرحمان اور سپاہی سعود شامل ہیں جنہیں طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور گورنر بلوچستان کی جانب سے ایف سی کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔ جبکہ پاک فوج کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیاگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…