پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں ہوسکتی،نوازشریف

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف ایک رات جہلم میں قیام کے بعد گجرات پہنچ گئے جہاں انہوں نے مسلم لیگ کے کارکنوں سے خطاب کیا۔ نوازشریف نے اس موقع پر خوب دل کی بھڑاس نکالی ۔نوازشریف کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا ایک منتخب وزیر اعظم کو ہٹا کر کروڑوں ووٹوں کی توہین کی گئی ۔ پہلی دفعہ مجھے صدر نے فارغ کیا۔

دوسری مرتبہ مشرف نے منتخب حکومت کا تختہ الٹا اب سپریم کورٹ نے مجھے نااہل کر دیا۔ مجھے بتائیں کیا کرنا چاہئے کیا ہونا چاہئے ۔تقدیر بدلنے کیلئے آپ کو نوازشریف کا ساتھ دینا ہوگا ۔آج پاکستان میں امن قائم ہو رہا ہے ۔کراچی میں امن آگیا ہے یہ صرف ہمارے دور حکومت میں ہوا۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں ہوسکتی۔اس موقع پر انہوں نے کارکنوں سے سوال کیا کہ کیا آپ کو عدالتی فیصلہ قبول ہے جس پر نہیں نہیں کے نعرے گونج اٹھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…