جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

آئندہ وزیراعظم کونااہل یا برطرف کیاگیا تو کیا ہوگا؟ن لیگ کا نئی آئینی ترمیم پر غور،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں مستقبل میں چیف ایگزیکٹو کے ممکنہ خلاء کو پر کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آئین و قوانین میں ترامیم پر مشاورت شروع کر دی، ترامیم کے تحت کسی بھی وقت چیف ایگزیکٹو کی سبکدوشی، نا اہلی، برطرفی یا کسی اور وجہ سے خلاء آنے کی صورت میں متبادل انتظام تجویز کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مستقبل میں کسی بھی وجہ سے چیف ایگزیکٹو کے نہ ہونے پر پیدا ہونے والے خلاء کے تدارک کیلئے آئین اور قوانین میں ترامیم

پر غور شروع کر دیا ہے، ابتدائی طور پر اس بارے میں مشاورت بھی کی گئی ہے، حتمی فیصلہ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے فعال ہونے پر کیا جائے گا اور تجویز کو ٹھوس شکل ملنے پر دیگر سیاسی جماعتوں سے اس بارے میں رابطے کئے جائیں گے، آئین و قوانین میں ترامیم کے ذریعے کسی بھی وجہ سے چیف ایگزیکٹو کے ہٹائے جانے کی صورت میں ملکی انتظام و انصرام چلانے کا متبادل نظام وضع کر دیا جائے گا،جس کے تحت ملکی انتظامی سربراہ کے حوالے سے خلاء پیدا نہیں ہو سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…