اسلام آباد(نیوزڈیسک)بڑا سیاسی دھماکہ،عمران خان اور چوہدری نثار کی طویل ملاقات ،ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی ، تفصیلات کے مطابق عمران خان اور چوہدری نثار کی طویل ملاقات کی خبر نے ن لیگ میں کھلبلی مچادی، دونوں رہنماﺅں کی مقامی ریسٹورنٹ میں”اتفاقیہ“ ملاقات ہوئی ہے جس کے بعد چوہدری نثار
اور عمران خان کی یہ ملاقات کافی دیر تک جاری رہی ، ملاقات میں دونوں پرانے دوست مختلف امورپر گفتگو کرتے نظر آئے، اسلا م آباد کے مقامی ہوٹل میں عمران خان اور چودھری نثار ایک ہی وقت پر ڈنر کیلئے پہنچے جس کے بعد سلام دعا کے بعد دونوں دوستوں نے کافی دیر تک گفتگو جاری رکھی ۔