ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ضمانت پر رہائی یا جیل‘‘ عدالت نے جمشید دستی کی قسمت کا کیافیصلہ سنا دیا؟

datetime 3  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(آئی این پی)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج طارق محمودضرغام نے رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کی درخواست ضمانت منظورکرتے ہوئے انہیں فوری رہائی کاحکم دیدیا،فاضل عدالت میں پیر کے روز دوران سماعت پولیس نے جمشید دستی کو سخت حفاطتی انتظامات میں پیش کیا،توانکے وکلاء نے عدالت میں وکالت نامہ کے ساتھ انکی درخواست ضمانت بھی دائرکرتے ہوئے عدالت کوبتایاکہ حکومت نے انکے

کلائیٹ کوسیاسی انتقام کانشانہ بناتے ہوئے جھوٹااورمن گھڑت مقدمہ درج کرایاہے۔کیونکہ انکاتعلق اپوزیشن سے ہے،جس پرپولیس نے مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ ملزم نے قانون شکنی کرتے ہوئے حکومت اورملک کے خلاف بغاوت کی سٹیٹ کے خلاف عوام کو اکسایااس لیے ایسے مجرم کی ضمانت نہ لی جائے جس پر وکلاء کی بحث کے بعد فاضل جج نے ساڈھے تین گھنٹے کی سماعت کے بعد ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیتے ہوئے جمشیددستی کی ضمانت منظورکرکے انہیں رہاء کرنے کاحکم دیا،جمشیددستی کی طرف سے احمدسعیدگوندل بیرسڑحسن دستگیرکچھیلا،شاہدگوندل ایڈووکیٹس سمیت دیگر وکلاء پیش ہوئے،جمشیددستی کی جمانت منظورہوتے ہی عدالت کے باہرگھنٹوں انتظارمیں موجودکارکنوں میں خوشی کی لہردوڑگئی اورانہوں نے عدلیہ اور جمشیددستی کے حق میں نعرے لگائے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…