ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے کون کون سے علاقے چین کو دیدیئے گئے؟ سی پیک منصوبہ اصل میں کیا ہے؟

datetime 15  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موقر قومی انگریزی اخبار ڈان نے آج ایک اور خصوصی رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق پاک ، چین اقتصادی راہداری کی دستاویزات کو پہلی بار ڈان نے قوم کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اخبار کا دعویٰ ہے کہ یہ دستاویزات سی پیک کی انتہائی خفیہ اور اصل دستاویزات ہیں۔ اس سے قبل پاکستانی عوام کے سامنے یہ تفصیلات کبھی نہیں لائی گئیں کہ سی پیک اصل میں کیا منصوبہ ہے۔ یہاں تک کہ یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ اس کی فنڈ ریزنگ کہاں سے ہوگی، توانائی سمیت دیگر منصبوبے کیسے مکمل اور ان سے کیا فوائد حاصل ہوں گے۔

ڈان اخبار کی مذکورہ خبر کے رد عمل میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں ’’ڈان لیکس2‘‘ سے ڈر گیا ہوں، اخبار نے حقائق جاننے کیلئے وزارت سے کسی بھی قسم کا کوئی رابطہ نہیں کیا۔ جو دستاویزات شائع کی گئی ہیں وہ صرف ورکنگ کاغذات ہیں۔ اس ضمن میں اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ حکومت مکمل طور پر عوام کو اس منصوبے کی تفصیلات سے صحیح معنوں میں آگاہ کرے اور یہ بھی بتایا جائے کہ چین کو پاکستان کے کون کون سے علاقے دیئے جا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…