پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کاچیچہ وطنی میں جوش خطابت،کیاسے کیاکہہ گئے

datetime 11  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیچہ وطنی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے چیچہ وطنی میں دیگرمنصوبوں کےلئے فنڈزکااعلان کیاتوساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کااعلان کیاکہ ملک سے 2018تک لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کردیاجائے گالیک جوش خطابت میں  وزیراعظم کی زبان پھسل گئی لوڈشیڈنگ کی بجائے بجلی ختم ہونے کا کہہ گئے۔

جمعرات کو چیچہ وطنی میں خطاب کے دوران وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ ہم بجلی کے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں ہمارے کام مکمل ہو رہے ہیں دہشتگردی کا خاتمہ ہو رہا ہے رواں سال بجلی بھی ختم ہو جائے گی تاہم فوراً درستگی کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…