جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

میرے بیٹے کے قتل کی اصل وجہ کیاتھی؟مقتول طالبعلم مشال خان کے والد کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

صوابی ( آئی این پی ) ولی خان یونیورسٹی مردان میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے طالبعلم مشال خان کے والد محمد اقبال نے کہا ہے کہ مردان واقعہ ضیاء الحق دور کے تشدد کا ایک تسلسل ہے اس واقعہ کا ذمہ دار نظام اور سسٹم ہے ، موجودہ نظام آگ اور آگ کا کام جلانا ہے ، شاعر ادیب ، پروفیسر اور انسانی حقوق کی تنظیمیں حکومت پر دباؤ ڈالیں سب مل کر دباؤ ڈالیں تو کہا جا سکتا ہے کہ کچھ ہو سکتا ہے ۔ وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ چاہوں تو

ایک گھنٹے میں پورا شہر بند کر سکتا ہوں ۔ یہ واقعہ ضیاء الحق دور کے تشدد کا ایک تسلسل ہے ۔ اس واقعے کا ذمہ دار ایک یا دو افراد کو نہیں ٹھہراتا ۔ اس واقعہ کا ذمہ دار نظام اور سسٹم ہے ، موجودہ نظام آگ اور آگ کا کام جلانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں اس لئے نہیں کہہ رہا کہ میرا بیٹا چلا گیا ۔ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ اس دھرتی کے اور مشالوں کو بچایا جا سکے ۔ شاعر ادیب ، پروفیسر اور انسانی حقوق کی تنظیمیں حکومت پر دباؤ ڈالیں سب مل کر دباؤ ڈالیں تو کہا جا سکتا ہے کہ کچھ ہو سکتا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…