منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

نئی آپشن،عدالتی فیصلے کے بعد نوازشریف کس بات کا اعلان کردینگے؟حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وثوق سے کہتا ہوں کہ عمران خان وزیراعظم کے مددگار ہیں‘ وزیراعظم کو کیا خوف ہے کہ قطری شہزادے کا خط لائے ہیں ؟ پانامہ کیس میں ہمارے بل پر پیشرفت نہ ہوئی تو احتجاج کی آپشن موجود ہے‘ انکوائری کمیشن اور 24 ویں ترمیم میں حکومتی حمایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘ ممکن ہے عدالتی فیصلے کے بعد نوازشریف مئی جون میں انتخابات کا اعلان کر دیں۔ ہفتہ کو یہاں اینکرز اور ایڈیٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ پانامہ لیکس میں عدالتی فیصلے پر اچھی توقعات نہیں ہیں‘عدالتوں کے حوالے سے ہمارے تجربات بہت تلخ ہیں اچھا ہوتا اگر یہ فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس میں ہمارے بل پر پیشرفت نہ ہوئی تو احتجاج کی آپشن موجود ہے‘ انکوائری کمیشن اور 24 ویں ترمیم میں حکومتی حمایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتاممکن ہے عدالتی فیصلے کے بعد نوازشریف مئی جون میں انتخابات کا اعلان کر دیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو کیا خوف ہے کہ قطری شہزادے کا خط لایا گیا؟ وثوق سے کہتا ہوں عمران خان وزیراعظم کے مددگار ہیں۔ ہم نے اپنا نقصان کرایا مگر نفرت کی سیاست نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…