جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سب سے قیمتی اثاثہ کیا چیز تھی ؟ اور انہوں نے اس کے ساتھ کیا کیا ؟

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سپہ سلار اور پوری قوم کا فخر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے کو ہے اور نئے آرمی چیف کی تقرری سننے میں آرہی ہے تاہم جنرل راحیل شریف کی مقبولیت اور انکے معروف فوجی بیک گرائونڈ کے پیش نظر ایک محتاط جائزے کے مطابق پاکستان کی عوام انہیں ہی اپنا اگلا آرمی چیف دیکھنا چاہتی ہے ۔

تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل راحیل شریف کے آرمی چیف بننے کے بعدان کے اثاثوں میں اضافہ ہونے کی بجائے کمی ہوئی ہے ۔ اور خبر یہ بھی ہے کہ وہ اگلے چند روز میں اپنے اثاثے ظاہر کر دیں گے جن میں ان کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد شامل ہوگی ۔بلکہ انہوں اپنا سب سے قیمتی رہائشی پلاٹ جس کی مالیت کروڑوں روپے بیان کی جاتی ہے ، آرمی کے شہداء فنڈ میں دے دیا ہے ۔ تفصیلات کیمطابق چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنرل راحیل شریف نے کوئی جائیداد نہیں بنائی ۔موروثی جائیداد کے علاوہ صرف اس جائیداد کے مالک ہیں جو فوجی افسروں کو ان کی خدمات کے عوض حکومت کی طرف سے دی جاتی ہے ۔واضح رہے کہ اس بات کی تصدیق ابھی تک آئی ایس پی آر کی جانب سے نہیں کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…